ملیر کے علاقے یوسی /10/ بھٹائی آباد میں ایم پی اے محمد یوسف بلوچ کی مختلف برادریوں سے تعزیتیں
شیخ برادری کے معزز اور جیالا زاہد شیخ کے عزیز اور واحد بخش شيخ کے والد رب نواز شیخ کے انتقال پر انتہائی دکھ و رنج کا اظہار کیا اور سوئم میں بھی شرکت کی
اس موقع پر مولانا راھب ب علی چانڈیو، منور علی شیخ، خدا بخش شیخ، پی پی رھنما غازی خان جمالی ، سیاسی سماجی رہنما گل حسن سومرو ،سید اسد علی شاہ موسوی،کاشف منگی ،سکندر علی شیخ ،کونسلر حاجی مسکین علی شابرانی،رانی بلوچ ،جی ایم سومرو ،خان بھادر سيال، شاھد علی شیخ ،ظفر علی شیخ، آصف علی شیخ اور دیگر شیخ برادری کے لوگ موجود.
دوسری جانب مظھر سومرو. مولانا ماجد اور دیگر برادریوں سے بھی تعزيتیں کی
کراچی گلستان جوہر( رپوٹ: سجاد علی منگنیجو)
Share.
Leave A Reply

Exit mobile version